نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سارک سربراہی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور نریندرمودی کے درمیان ایک گھنٹہ طویل خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔
تاہم پاکستانی اور بھارتی حکومتیں اپنے آفیشل بیان کے ذریعے ان خبروں کوبے بنیاد قرار دے کر تردید کرچکی ہیں .
سارک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور سرتاج عزیز کی ملاقات ہو سکتی ہے۔ الوقت - سارک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور سرتاج عزیز کی ملاقات ہو سکتی ہے۔
پاکستان کے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپال میں سارک کے اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر ...
سارک کے اجلاس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے مذاکرات کے بعد سرتاج عزیز کے ساتھ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے سشما سوارج نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ سرتاج عزیز کے ساتھ میری میٹنگ میں پٹھان کوٹ پر بحث نہ ہو۔ جےآئی ٹي کے دورے کی تاریخوں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ یہ 27 مارچ کی رات پہنچے گی اور 28 مارچ کو اپنا کام شرو ...
سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کی کانفرنس کے دوران ہندوستان کے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات، سرحد پار سے دراندازی اور دہشت گردی کے مسائل پر مرکوز ہوگی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ترقی سوروپ نے جمعرات کو کہا کہ کشمیر میں تشدد کی وجہ سے کشیدگی کے درمیان راج ناتھ سنگھ ...
سارک کانفرنس کے موقع پر وزیر داخلہ کا پاکستانی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا اس سفر کے دوران مسائل کے حل کے لئے پاکستانی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
ہفتے کو ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان ایسی صورت میں جاری کیا گیا ہ ...
سارک کانفرنس میں تقریر کر رہے تھے تب دوردرشن، پی ٹی آئی اور اے این آئی کے صحافیوں کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ جہاں تک میری تقریر کو بلیک آوٹ کرنے کی بات ہے مجھے گزشتہ سارک کانفرنسوں میں اپنائی گئی روایت کے بارے میں معلومات نہیں ہے۔ مجھے اس بارے میں وزارت خارجہ سے با ...
سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ الوقت - ہندوستان نے اسلام آباد میں ہونے والی 19 ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ علاقائی تعاون اور دہشت گردی ایک ساتھ جاری نہیں رہ سکتی اور ...
سارک کے رکن ممالک کی جانب سے 19 ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان نے سارک کانفرنس ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ الوقت - جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کے رکن ممالک کی جانب سے 19 ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان نے 9 اور 10 نومبر کو اسلا ...